عمر کا نامِ مبارک لکھا ہوا دیکھے
غیض و غضب سےتَکے اورکہےمسلماں ہوں
ابوبکر کو عمر کو عثمان کو دیں کا
سالار کہہ نہ سکے اور کہے مسلماں ہوں
جو نامِ مومنہ صدیقہ عائشہ سُن کر
زباں سے کُفر بَکے اور کہے مسلماں ہوں
حسینیت کی ہوا بھی نہ لگی ہو جس کو
گھوڑے کے آگےجُھکے اور کہےمسلماں ہوں
فرعونِ وقت بھی مظلومیت کی چادر سے
منافقت کو ڈَھکے اور کہے مسلماں ہوں
0 comments:
Post a Comment