صدائے حق

صدائے حق

عمر کے نام سے جلتا ہے ماجرہ کیا ہے
حاکمِ وقت سے پوچھو تیرا کلمہ کیا ہے

عمر کا نام تجھے ناگوار لگتا ہے
تیرے عقیدے کا آقا سے واسطہ کیا ہے

کسی کو نامِ عمر سے سکون ملتا ہے
کسی کولگتی ہیں مرچیں یہ مسئلہ کیا ہے

تُو کیوں جلوسِ عمر پر لگائے پاپندی
تیرے دماغ میں ابلیس نے بھرا کیا ہے

یومِ عمر سے عداوت ہے حکمرانوں کو
کوئی بتائےیہ نو دس کو جھمگٹا کیا ہے

جودل میں بغضِ صحابہ رکھےوہ کیاجانے
پاکیزگی و مُصفّا و مُجّلا کیا ہے

قرآن کہتا ہےرب اُن سےراضی وہ رب سے
لعین کہتا ہے اصحاب نے کِیا کیا ہے

صحابہ عظمتِ اسلام پر ہوئے قرباں
جناب آپ کا اسلام پر لگا کیا ہے

ہُدہُد
صدائے حق

0 comments:

Post a Comment

 
Copyright © 2015 HUD HUD
HUDHUD Templates